-
فرانس: چرچ میں یرغمالی بنائے جانے کے واقعے میں تین افراد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶فرانس کےایک چرچ میں لوگوں کو یرغمال بنائے جانے کے واقعے میں ایک یرغمالی اور دو حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
-
لیبیا: طرابلس میں فرانسیسی سفیر کو حکومت نے طلب کر لیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸لیبیا کی قومی حکومت نے طرابلس میں فرانس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
ایران اور فرانس کی مشترکہ کار ساز کمپنی کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲ایران کی کار ساز کمپنی سایپا اور فرانس کی سیٹروئن نے مشترکہ کمپنی کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے نیس حملے کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام اپنے پیغام میں نیس میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ تہران ملتوی
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵ایران کی پارلیمنٹ نے فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ تہران ملتوی ہوجانے کی خبر دی ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ہو گی: فرانسیسی صدر
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۵فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ہو گی۔
-
فرانس میں ایک بار پھر داعش کےحملے
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۸فرانس میں ایک بار پھر ایک بڑا دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔ ایک ٹرک ڈرائیور نے جمعرات چودہ جولائی کو جو فرانس کا قومی دن ہے وحشیانہ حملہ کیا ہے۔
-
فرانس: نیس واقعے کی عالمی سطح پر مذمت
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰فرانس کے شہر نیس میں قومی جشن کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔
-
ایران کی جانب سے فرانس میں دہشت گردی کی مذمت
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانس کے شہر نیس میں وحشتناک دہشت گردانہ حملہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم اسی افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں-