-
فرانسیسی کمپنی داعش کی مالی مددگار نکلی، 10 ملین ڈالر فراہمی کا اعتراف
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱شام میں جاری بحران کے دنوں میں فرانسیسی سیمنٹ ساز کمپنی لافارج نے داعش کو 10 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی، لافارج کے خلاف امریکہ میں مقدمہ قائم
-
یورپ میں انرجی بحراج، فرانس میں تیل چوری کے واقعات میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳فرانس میں ایندھن کی کمی سے تیل چوری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یورپ میں ہی ترکیہ کا مستقبل ہے: فرانسوا اولینڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۰فرانس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ یورپ کو توانائی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔
-
یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
فرانس کے دو جاسوسوں کا اعتراف+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آتے جا رہے ہیں۔
-
ایران میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار، تہلکہ مچا دینے والے انکشافات
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ ایران میں فسادات کرانے والے فرانس کے 2 جاسوس گرفتار ہوئے جنہوں نے اہم انکشافات کئے ہیں۔
-
فرانس میں حجاب کی ترغیب
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹فرانس میں دیگر لڑکیوں کی حجاب سے متعلق ترغیب کے لئے باحجاب لڑکیوں کی جانب سے عمل میں لائے جانے والے اقدامات تیز ہو گئے ہیں۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
رئیسی اور میکرون کی ملاقات؛ معاہدہ کے لئے ایران ٹھوس ضمانت کا خواہاں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر ایران نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔