-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/18
-
جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ میں نہایت شدید بمباری کر کے ہولناک قتل عام کے کئی جرائم کا ارتکاب کیاہے۔
-
انصاف کا قیام اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کا مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے اور انصاف کی حکمرانی اور مظلوم کے دفاع کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/17
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید دو سو پچاس فلسطینی عام شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/16
-
فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گيا جس میں پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔