-
یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: روسی وزیردفاع کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳روسی وزیردفاع نے یوکرین میں اس ملک کا فوجی آپریشن جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲عراقی مزاحمت نے شمالی عراق اور مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: سینیٹ میں فوج اورسیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد منظور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے واشنگٹن کی ڈھائی سو ملین ڈالر کی فوجی امداد
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶امریکی وزیر خارجہ نے یوکرین کے لئے واشنگٹن کے ڈھائی سو ملین ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کی خبر دی ہے۔
-
چین نے امریکہ کو انتباہ دے دیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چین کی وزارت دفاع نے ایشیا پیسیفک علاقے میں امریکہ کی جانب سے فوجی تنصیبات قائم کئے جانے پر واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک میں شدید اختلافات
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹بحیرۂ احمر میں ایک بحری اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی درخواست پر بعض ملکوں کی موافقت کے باوجود، تین یورپی ملکوں نے اس میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹مقامی میڈیا نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روزانہ آٹھ سو یوکرینی فوجی ہلاک اور زخمی، سابق نیٹو افسر
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱نیٹو کے ایک سابق افسر نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں ہر روز تقریبا آٹھ سو فوجی ہلاک اور زخمی ہو رہے ہیں۔