-
ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی: غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ غزہ سے صیہونی حکومت کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اور بالادستی حماس کو حاصل ہے، کہا کہ غیر فوجی مراکز پر بمباری فوجی کامیابی شمار نہیں ہوتی۔
-
چین نے سمندری حدود سے امریکی ڈسٹرائر کو پیچھے دھکیل دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸چین کی مشترکہ فوجی کمانڈ کے ترجمان نے اپنی سمندری حدود سے ایک امریکی ڈسٹرائر کو نکال باہر کرنے کی خبر دی ہے۔
-
حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے اور اسے کامیابی حاصل ہوئی: صیہونی جنرل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایک صیہونی جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تحریک حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے کہا کہ اس تحریک کے اختیار میں ابھی بھی بہت سے صیہونی قیدی ہیں اور اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
عراق کی اسلامی استقامت نے امریکہ کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷عراق کی اسلامی استقامت نے اربیل ایئرپورٹ میں واقع غاصب امریکی فوجیوں کے اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
کیا یوکرین امریکہ کی مالی اور فوجی مدد کے بغیر روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھ سکتا ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین کی مالی اور فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا تو بھی ان کا ملک روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھے گا۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں سے فائرنگ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
امریکی فوجی اڈے اینجرلیک کے اطراف میں ترکیہ کے عوام کے وسیع پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر ترکیہ کے عوام نے اینجرلیک فوجی اڈے کے اطراف میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان: میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک، طیاروں کو پہنچا نقصان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔