-
کشمیر: ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہندوستانی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں اس وقت مارشل لاء جیسی صورتحال ہے: اعتزاز احسن
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت میں وکیل اعتزاز احسن نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور، خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیارمل گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۳پاکستان کی قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔
-
جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴یوکرین کے صدر نے کہا کہ جنگ اب روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہی ہے۔
-
امریکی فوجی یوکرین میں کیا کر رہے ہیں، وائٹ ہاوس نے بتا دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵امریکی فوجی یوکرین میں تعینات ہونے کے باوجود جنگ میں شریک نہیں ہیں۔
-
نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین کا سخت رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں 3 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱سکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔
-
پاکستانی سینیٹ: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کا واک آوٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔
-
اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔