-
امریکہ شام کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنا چاہتا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور بڑا کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی ریلی نکالی۔
-
ہندوستانی پنجاب میں فوجی کیمپ پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ایک آرمی کیمپ پر گرینیڈ حملے کے بعد پوری ریاست میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
سوڈان میں اب تک تئیس مظاہرین جاں بحق: سنٹرل میڈیکل کمیٹی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳سوڈانی ڈاکٹروں کی سنٹرل کمیٹی نے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں تئیس افراد کے مرنے کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان میں نئی حکومتی کونسل کی تشکیل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سوڈان کی فوج کے کمانڈر نے ملک میں ایک نئی حکومتی کونسل تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کے کارکنوں نے نیوجرسی کی اسٹاکٹن یونیورسٹی میں صہیونی فوجی افسران کو لیکچر دینے نہیں دیا۔
-
کشمیر میں آپریشن جاری ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴کشمیر میں آپریشن آج جمعہ کے روز بھی جاری ہے ۔