-
کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے۔
-
فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳فوجی طلب کرلیے جانے کے باوجود برطانیہ میں ایندھن کی قلت سے پیدا ہونے والا بحران بدستور باقی ہے۔
-
پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فوجی مشقوں میں شریک ریپڈ ایکشن فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر دیں گی۔
-
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 8 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑنے والی ایک تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔
-
ایران میں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے شمال مغرب میں ایرانی فوج کی فاتحان خیبر نامی مشقیں آج صبح شروع ہوئیں۔
-
ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم 66 ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔