-
افغانستان: ایک بار پھر نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔
-
شام: ترکی کے 3 فوجی ہلاک 4 زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱شام میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
-
اربیل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵الیکشن کمیشن کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کشمیر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند جاں بحق، ڈرون تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹سوپور انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔
-
طالبان کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے افغان فورسز ہائی الرٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸افغان فورسز، طالبان کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کے لیے تیار ہیں۔
-
عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دے دیئے : مولانا فضل الرحمان کا دعوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں۔