-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 6 افراد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکی ڈرون سرنگوں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مأرب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کو اڈے نہیں دیئے جائیں گے: عمران خان
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں کارروائی کے لئے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکی طیارہ برداربحری بیڑے پر روس وچین کے حملے کا خطرہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲امریکی میزائل ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے طیارہ بردار بحری بیڑے پر روسی اور چینی سپرسونک میزائلوں کے حملے کا خطرہ ہے۔
-
پڑوسی ممالک امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کریں؛ طالبان کا انتباہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴طالبان نے پڑوسی ممالک کو امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے اہم کمانڈر کی رہائی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹عراق کی عوامی تحریک حشد الشعبی کے ایک اہم کمانڈر کو رہا کر دیا گیا ہے ۔
-
الیکٹرانیک جنگ کی مشقیں
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغان فوج کا آپریشن، 215 طالبان ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 215 طالبان ہلاک ہو گئے۔