SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21  حادثے کا شکار

    ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ-21 جنگی طیارہ راجستھان کے باڑمیر میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔

  • پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو

    طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶

    افغانستان کی شاہراہوں پر تعینات طالبان نے اپنا بھیس بدل کر فوجی شکل اختیار کر لی ہے۔اس سے قبل ایک ویڈیو مںظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کے لباس میں دیکھا جا سکتا تھا۔

  • کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • خلیج فارس، آ‏بنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری

    خلیج فارس، آ‏بنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔

  • پاکستان کے سرحدی فوجیوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 4 ہلاک

    پاکستان کے سرحدی فوجیوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 4 ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر لورالائی کے قریب دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں چارافراد مارے گئے۔

  • طالبان سے خائف افغان فوجیوں نے پھر ایران میں آکر پناہ لی۔ ویڈیو

    طالبان سے خائف افغان فوجیوں نے پھر ایران میں آکر پناہ لی۔ ویڈیو

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸

    ایران کے ایک سرحدی شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان فوجیوں کے بکتربند اور دیگر جنگی گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان کو ایران کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کے صوبے سیستان کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ افغان فوجی طالبان کے محاصرے میں گھر گئے تھے جس کے بعد انہوں نے گزشتہ روز گمشاد سرحدی بازار کے راستے ایران کی سرحدوں کا رخ کیا۔

  • یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں دہشتگردی، متعدد ہلاک و زخمی

    یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں دہشتگردی، متعدد ہلاک و زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷

    پاکستان میں آج 75 واں یوم آزادی منایا جا رہا ہے تاہم اس موقع پر سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔

  • عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار

    عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    عراق کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلوجہ میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔

  • ترکی، بغاوت کے پانچ سال بعد 19 مشتبہ افراد گرفتار

    ترکی، بغاوت کے پانچ سال بعد 19 مشتبہ افراد گرفتار

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    ترکی کی وزرات دفاع نے ناکام بغاوت کے 19 ملزموں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    ۹ hours ago
  • پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS