-
شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شامی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد مارے گئے۔
-
ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی اور مغربی ایشیا میں سلامتی کی خاطر تمام امن پسند ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
اسرائیل نوازی میں مصری فوج پیش پیش
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴مصری فوج نے اسرائیل نوازی میں غزہ کی سرحد کے قریب 5سرنگیں تباہ کر دیں۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
میانمار میں فوج مظاہروں پر قابو پانے میں ناکام
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
فلپائن میں خودکش بمبار ساتھیوں سمیت ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرکے خودکش حملہ آور کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
-
افعانستان، صوبہ زابل میں طالبان کا حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱فوجی بیس پر حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
-
انسانی المیوں کا خالق امریکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶دنیا بھر میں انسانی المیوں کو جنم دینے میں امریکہ سر فہرست ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے تا کہ وہ امریکہ کی زیرنگرانی قبائلی جنگجوؤں میں شامل ہو سکیں۔