-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابوایک دن میں 157 ہلاک، فوج طلب
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا اورایک دن میں 157 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد اس ملک کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کے لئے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔
-
شام، امریکی آلہ کاروں کے زیر کنٹرول 2 علاقے آزاد
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹شام کے صوبے الحسکہ میں شامی فوج سے وابستہ نیشنل ڈیفنس فورس نے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کے قبضے سے 2 علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ایک اور ڈرون حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ملک خالد ایئربیس پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱اسرائیل کے فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی میں داخل ہو کر عبادت میں مشغول نمازیوں کو زبردستی مسجدالاقصی سے نکال دیا۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی میں سخت حفاظتی انتظامات میں ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
میانمار میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کیلئے مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شامی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد مارے گئے۔
-
ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی اور مغربی ایشیا میں سلامتی کی خاطر تمام امن پسند ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔