-
ہند، چین کےدرمیان 10 ویں دورکے مذاکرات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲ہندوستان اور چین نے 9 ماہ کے تعطل کے بعد دونوں ممالک کی افواج کو پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی ساحلوں سے 'مرحلہ واراور مربوط انداز میں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور برطانیہ نے تین جرنیلوں کے اثاثے منجمد کردیئے۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴طالبان نے ان خبروں کے بعد کہ ممکنہ طور پر امریکہ مقررہ وقت تک افغانستان سے اپنے فوجی نہیں نکالے گا، امریکی فوجیوں کے خلاف جنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر ایک اور حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر آج صبح سویرے ایک اور حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
دو سو سال کے بعد تدفین
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱روس اور نپولین کی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی باقیات کو 200 سال بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
میانمار میں فوج کے خلاف انوکھا احتجاج
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸میانمار، فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقیں " پیامبراعظم 16"
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵"پیامبر اعظم "16، زمینی فوج کی مشقیں جنوب مغرب میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
حشد الشعبی کے 5 جوانوں کی شہادت کے بعد ہائی الرٹ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳عراق کی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد سے ممکنہ طور پر عراق میں دراندازی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں فوجی بغاوت سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔