-
بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے پر سخت رد عمل ظاہرکرتے ہوئےکہا کہ بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے اور آخر تک رہے گا۔
-
امریکی صدرٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
-
مسلم امہ کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳صدر مملکت حسن روحانی نے دشمنوں کے سازش کے مقابلے میں امت مسلمہ اور اسلامی ملکوں کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اردوغان نے کیا ٹرمپ کو خبردار؛ بیت المقدس ریڈ لائن ہے
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
-
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، بیت المقدس کو سرکاری طور پر صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر فلسطینیوں کا انتباہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور محدود خود مختار انتظامیہ کے ترجمان نے بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر خبردار کیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا منصوبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳بیت المقدس کی بلدیہ، صیہونی فوجیوں کی حمایت میں کفر عقب کے علاقے میں فلسطینیوں سے متعلق ایک سو اڑتیس مکانات پر مشتمل پانچ عمارتوں کو مسمار کرنا چاہتی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ حملے کی حمایت
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی علاقے میں انجام پانے والی شہادت پسندانہ کارروائی کی حمایت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت نے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورس نے مسجد الاقصی کے صحن خاص طور پر باب الرحمہ میں بیت المقدس کے اسلامی اوقاف کے دفاتر کوبندکردیا ہے۔
-
اسرائیل نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴غاصب صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس شہر سے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے