-
صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰صیہونی میڈیا نے پیر کی شب اس حکومت کے اسٹریٹجک امور کے وزیر کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے اور اس ملک کے حکام سے ملاقاتوں کی خبر دی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی اہانت پر عالمی ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔
-
بدل گیا یواے ای، یہودی تاریخ اور ہولوکاسٹ، شامل ہوں گے نصاب میں
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳متحدہ عرب امارات نے اسکولی نصاب میں یہودی تاریخ اور "ہولوکاسٹ" کے افسانے کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی ملیشیاوں کے مابین جھڑپوں میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹یمن میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ ملیشیاوں کے مابین جھڑپوں میں امریکی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ 13 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کو پھٹکار لگائی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کا دورہ شام
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے سب سے خطرناک ادارے پر ایک نظر
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵متحدہ عرب امارات کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا عرب ممالک کے ساتھ سائبر آئرن ڈوم پروجیکٹ شروع
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵صیہونی، بحرینی، اماراتی اور مراکشی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ سائبر دفاع کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانے کےلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔