-
یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں شروع ہوئی ہیں۔
-
غزہ کی دیواریں فلسطینی بچوں کے خون سے سرخ مگر متحدہ عرب امارات میں اسرائيلی وزير خارجہ کے لئے ریڈ کارپیٹ بچھایا جا رہا ہے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴متحدہ عرب امارات میں صہیونی حکومت کے وزیرخارجہ کے دورے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
-
تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۶صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تیل پائپ لائن منصوبے کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
-
اماراتی وزیر نے صیہونی وزیر کو مبارکباد دی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے تل ابیب کی نئی کابینہ کے دوسری بڑی شخصیت کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات صیہونیوں کی خدمت میں پیش پیش
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳اسلامی استقامتی محاذ کے خلاف امارات کی ہرزہ سرائی پر حماس نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
متحد عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی، حماس اور حزب اللہ دہشت گرد، اسرائیل مظلوم
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نے فلسطینی اور عرب کاز سے غداری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے،عالم اسلام کے سب سے بڑے دشمن اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس اور حزب اللہ کو ایک بار پھر دہشت گرد قرار دیا ہے۔
-
یمنی مظاہرین پر اماراتی زرخریدوں کی فائرنگ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی عبوری کونسل کے عناصر نے اپنے خلاف عدن کے عوام کے مظاہروں پر ردعمل میں مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔
-
یمن کو جنگ میں ڈھکیل کر اب امارات صیہونیوں کے توے پر روٹیاں سیکنے میں مصروف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷یمن کی وزارت سیاحت نے صیہونی حکومت کے سیاحتی ٹور یمن کے سقطری جزیرے میں لانےکے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔ دریں اثنا حکومت یمن نے زور دے کر کہا ہے کہ بحران یمن کا حل جنگ بندی اور محاصرے کے بغیر ناممکن ہے۔
-
امارات کی خیر نہيں، یو اے ای پر کبھی بھی برسنے لگیں گے یمنیوں کے میزائل، کیا امارات کا حال بھی سعودی عرب جیسا ہونے والا ہے؟
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کا اسٹراٹیجک علاقہ خطرناک فوجی تصادم کا میدان بن سکتا ہے جس میں متحدہ عرب امارات اور یمن کے درمیان بڑی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔