-
ایرانی بینکوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر جواد ظریف کا رد عمل
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی بینکوں کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی۔
-
اسرائیل کے ایٹمی ہتهیاروں کو نابودکرنے پرتاکید
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی کویت کے نئے امیر سے ملاقات و گفتگو
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کویت میں اس ملک کے نئے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالمی برادری جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: جواد ظریف
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری کو صہیونیوں کو این پی ٹی میں شامل ہونے اور جوہری ہتھیاروں کے بغیر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنے کو قبول کرنے پر مجبور کرنا ہوگا۔
-
قرہ باغ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور روس کی گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے آذربائیجان اور آرمینیا کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔
-
آیت اللہ سیستانی عالم اسلام کا عظیم سرمایہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں طبی دہشت گردی کی مصداق ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کورونا مہم کے دوران امریکی پابندیوں کو طبی دہشت گردی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ سے گفتگو
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران سیز فائر اور مذاکرات کے آغاز کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر تیار ہے۔
-
امریکی پابندیاں، طبی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ایران کا کہنا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیاں، طبی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں۔
-
عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا مسئلہ اٹھایا
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔