-
ایران اور افغانستان کے درمیان مشترکہ سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غیرقانونی رفت و آمد اور انسانوں کی اسمگلنگ روکنے کے لئے بارڈر سیکورٹی فورسز اور سیکورٹی کمیٹیوں کے توسط سے لازمی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کو فرانس بھیجا جائے گا: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چند دنوں میں یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈینگ کے لئے فرانس بھیجا جائے گا۔
-
افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ تہران، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیداروں سے اعلی سطحی افغان وفد کی ملاقاتوں اور تبادلہ خیال کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
یورپی ٹرائیکا امریکہ اور اسرائیل کا ساتھی ہے: جواد ظریف
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران مخالف اقدامات میں امریکہ کا ساتھ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
آئی اے ای اے کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔
-
عالمی و علاقائی مسائل میں ایران و روس کی یکجہتی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے عالمی مسائل کے حل میں یکطرفہ طور پر غیر قانونی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ استنبول سے روس کے دارالحکومت ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے۔