-
امریکہ ، عالمی نظام کو درہم برہم کرنے کے لئے کوشاں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴اسلامی جہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ جارحانہ انداز میں ایک ایسی خودسرانہ اور انتہاپسندانہ اسٹرٹیجی پر عمل پیرا ہے جو عالمی نظام کو درہم برہم کرسکتی ہے-
-
ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
-
ایران دباو میں نہیں آئے گا: جواد ظریف
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ایران کے وزیرخارجہ نے چین کے ٹیلی ویژن چینل سی سی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران ترقی و پیشرفت کی جانب گامزن ہے اور کسی کے دباو میں نہیں آئے گا۔
-
ایران و ملیشیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران اور ملیشیا کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
ظریف کا دورۂ جاپان،اور تہران اور ٹوکیو کے نقطہ نگاہ سے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹ایران اور جاپان توانائی کی منڈیوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں امن و استحکام قائم کرنے میں خاص مفادات کے حامل ہیں-
-
ایران کے وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ چین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تیار ہے۔
-
ایران اور چین کا پچیس سالہ روڈ میپ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے مابین جامع اسٹریٹیجک شراکت کو یقینی بنانے اور ایک روڈ ایک بیلٹ منصوبے میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے وہ بیجنگ میں ایک پچیس سالہ روڈ میپ پیش کریں گے -
-
جواد ظریف کی فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔