-
برکس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ہندوستان کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲شمالی کوریا نے پیونگ یانگ پر دباؤ بڑھانے کی امریکی کوششوں کے ساتھ ہی اپنے جدید قسم کے فوجی اور جنگی ہتھیاروں کے ساتھ فوجی پریڈ کا انعقاد کیا ہے۔
-
غیر ملکی سفرا سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں دوسرے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی معطلی کا ذمہ دار امریکیوں کو قرار دیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ افغانستان میں تمام اقوام اور قبائل کی مشارکت سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور خطے کے مسائل کے حل کے لئے علاقائی ملکوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات با مقصد جاری رہیں گے،فریق آئی اے ای اے کو سیاسی آلہ کار بنانے کی کوشش نہ کریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ویانا مذاکرات کے جاری رکھنے کے ساتھ ہی آئی اے ای اے کو سیاسی مقصد کے حصول کا آلہ کار بنانے کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
ایران مذاکرات کا حامی ضرور ہے مگر دھونس دھمکی کو برداشت نہیں کرتا: صدر رئیسی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ایران کے صدر نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے کہا کہ اب تک 50 سے زائد سربراہان مملکت کے ساتھ رابطہ کیا اور ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
-
ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
-
روس نے طالبان سے مذاکرات کو تعمیری قرار دے دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸افغانستان میں متعین روسی سفیر نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔
-
افغانستان کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغان وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، کابل کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
پاکستان کا سلامتی کونسل سے احتجاج
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔