-
آئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹ایران نے کہا ہے کہ آئي اے ای اے ایک فنی ادارہ ہے اسے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ہی بات کرنی چاہیے
-
امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلا تھا واپسی میں پہل کیوں نہیں کرتا، رکن کانگریس کا سوال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن نے کہا ہے کہ جب امریکہ ایٹمی معاہدے سے پہلے نکلا ہے تو معاہدے میں پہلے واپس بھی اسے آنا چاہیے۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر نے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے۔
-
افغانستان، نئے انتخابات ہونے تک عبوری حکومت کی تجویز
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴امریکہ کی نئی تجویز پر افغانستان کے متحارب دھڑوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں
-
امریکی وفد سے بالواسطہ مذاکرات تعمیری نہیں تھے: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے عمان میں امریکی وفد کے ساتھ انصار اللہ کے نمائندوں کی حالیہ ملاقات کے بارے میں کہا کہ یہ ملاقات براہ راست نہیں ہوئي اور نشست کا ماحول بھی مثبت نہیں تھا۔
-
انقرہ حکومت کے خلاف کیے گئے فیصلے مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہماری تحریک کامیاب ہو گی: کسانوں کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ہندوستان میں کسان نریندرمودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی اب بھی کامیاب ہو گی۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے
-
ایل او سی پر جنگ بندی، عمران خان کی جانب سے خیرمقدم
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستان اور ھندوستان میں ہاٹ لائن پر رابطہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵پاکستان اور ہندوستان نے کنٹرول لائن اور دیگر سرحدی سیکٹروں پر جنگ بندی کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان کےوزیراعظم دو روزہ دورے پر آج صبح سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئے۔