-
نو منتخب امریکی حکومت سے کوئی توقع نہیں: افغان سیاستداں
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغان سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں اور افغان عوام کو امن مذاکرات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدوں پر امن کی برقراری
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی علاقوں میں امن کی برقراری کے بارے میں اتفاق رائے کی خبر ہے۔
-
افغانستان کے دونوں فریقوں کے رابطہ گروپ کی تشکیل
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲حکومت افغانستان اور طالبان نے خانہ جنگی کے بحران سے باہر نکلنے کے لئے نئے رابطہ گروپ تشکیل دئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد کے خلاف دباؤ بے سود ہے: تحریک حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی راہ میں روڑے اٹکانے اور بیرونی دباؤ سے مقصد کے حصول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
حماس نے مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد کر دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مذاکرات کی امریکی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت و استقامت کو اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
ایران مذاکرات کا خواہاں ہے، ٹرپ کا ایک بار پھر دعوی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اس بات کا دعوی کیا ہے کہ سن دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ایران، امریکہ سے مذاکرات کرے گا۔
-
قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ایران و روس کے صدور نے قرہ باغ کی جنگ دیگر ملکوں کی مداخلت سے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے اور اس جنگ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں: پی ایل او
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
افغان امن مذاکرات کا سلسلہ متوقف ہونے کی متضاد خبریں
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱بعض خبروں کے مطابق دوحہ میں طالبان کے ساتھ افغان امن مذاکرات کا سلسلہ بند ہوگیا ہے۔