-
ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف سیاسی نعرہ ہے
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
-
امریکہ سے دوستی کسی مشکل کا حل نہیں ہے !
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۳ولی امر مسلمین سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس
-
میزائلی توانائی کے ناقابل مذاکرہ ہونے پر تاکید
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کماںڈر نے میزائلی توانائی کے قابل مذاکرہ نہ ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائی کی تقویت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
ہندوستان کا پاکستان سے مشروط مذاکرات کرنے کا اعلان
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ہندوستان نے پاکستانی رویے میں تبدیلی کے بعد مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کو ناقابل مذاکرات قرار دیتے ہوئے تمام فریقوں سے اس کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان مسئلے کا حل مذاکرات سے ممکن ہے
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷جنرل محمود حیات نے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے،یورپی یونین
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتا
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶امریکا میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین پر کسی دہشت گرد کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا ۔
-
طالبان کو مذاکرات کی امریکی پیشکش
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان سے امن مذاکرات افغانستان میں کامیابی کے لیے ضروری ہیں۔