-
عراقی وزیر اعظم نے بحران کمیٹی قائم کردی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳عراق کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قومی یکجہتی اور اقتدار اعلی کے تحفظ نیز امریکہ کے ساتھ ہونے والے اسٹریٹیجک معاہدے پر نظر ثانی کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
ایرانی سفیر نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات کی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷ایران وعراق نے دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رہا کیا جائے: عراقی وزیر اعظم
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸عراق کے نئے وزیر اعظم نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
-
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل، علاقائی اور عالمی سطح پر خیر مقدم
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا نئی عراقی حکومت سے تعاون کا اعلان
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷حکومت پاکستان نے مصطفی الکاظمی کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی صدر اور سیاسی دھڑوں نے نئے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے کابینہ کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ کام شروع کر دیا ہے اس درمیان عراقی صدر نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حکومت کی بھرپور حمایت کریں۔
-
الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸عراق کے نو منتخب وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد، باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔
-
عراق، الکاظمی نے کابینہ کی فہرست پارلیمنٹ کو پیش کی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی بیس رکنی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔
-
کابینہ کی تشکیل سے جاری بحران پرغلبہ پا لیں گے: عراقی وزیراعظم
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵عراق کے نامزد وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ حکومت کی تشکیل سے ان کا بنیادی مقصد ملک میں جاری بحران پرغلبہ حاصل کرنا ہے۔
-
عراق، الکاظمی نے کابینہ کی ابتدائی فہرست پیش کی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸عراق کے نامزد وزیر اعظم نے اپنی مجوزہ کابینہ کے وزراء کی ابتدائی فہرست پیش کردی ہے۔