-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے، ہیلری کلنٹن کو احتجاجی مظاہرین کا سامنا
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرے کر کے نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوبی علاقوں اور شہر خان یونس پر شدید بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵فلسطینی قیدیوں کے کلب نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی جیلوں میں دو سو فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہيں۔
-
غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں حفظان صحت کا نظام چوپٹ کر کے غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے اور اسپتالوں کو تباہ کر کے علاج و معالجہ کرنے کی ان کی توانائی اور وسائل ختم کر رہی ہے۔
-
یوم قدس مسئلہ فلسطین کے حل کی علامت ہے، صدر رئیسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم قدس کو جارح صیہونیوں پر فلسطینی عوام کی عنقریب کامیابی کی یادآوری اور مسئلہ فلسطین کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے غاصبوں کے نکال باہر کرنے کے لئے امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کی علامت قرار دیا۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔
-
غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔
-
یونیسف: غزہ کے بچوں کو بھوک مری کا سامنا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴یونیسف کے ترجمان نے جنگ غزہ سے فلسطینی بچوں پر مرتب ہونے والے خطرناک اثرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کو بھوک مری جیسے مختلف مسائل و مشکلات کا سامنا ہے پھر بھی دنیا صرف تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔
-
عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک طرف صیہونی حکومت سے عام شہریوں کا قتل عام روکنے کی درخواست کر رہی ہے اور دوسری جانب اس نسل کش حکومت کو ہتھیار بھیج رہی ہے اور یہ کھلی منافقت ہے۔