-
رہبر انقلاب اسلامی سے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱رہبر انقلاب اسلامی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔
-
ایران اور قطر کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے باہمی دلچسچی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کیلئے ایران سے قریبی تعلقات اورباہمی تعاون انتہائی اہم ہے: شاہ محمود قریشی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی تبدیلیوں، افغان مسئلے، باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵ایران کے وزیر خارجہ اور تاجکستان کے صدر نے دہشتگردی، انتہاپسندی، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر منظم یافتہ جرائم سے نمٹنے میں مشترکہ تعاون پر گفتگو کی۔
-
پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد بغداد سے ویٹیکن کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل اورعلاقائی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
بولویہ کے منتخب صدر سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴لاطینی امریکہ کے دورے پر گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بولیویا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔