-
ایرانی صدرکا بڑا اقدام، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنےسے انکار
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ایران کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
-
مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ اور نریندر مودی کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں خطے اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ایرانی وفد سے ملاقات میں عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔
-
امریکی اور روسی صدر کے مابین خفیہ ملاقات کی حقیقت
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ماسکو نے امریکی اور روسی صدور کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر خفیہ ملاقات کی تردید کی ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات اور کشیدگی کے خاتمے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
روز قدس سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام کو تہران میں ،ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے محققین اور اساتذہ اور سائنسی شعبے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے ساتھ ملاقات کی-
-
ایرانی وزیرخارجہ کی قازقستان کے صدرسے ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران تہران،آستانہ کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔