-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی اور ریاستی دہشتگردی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
پولیس کو سدھارنا ممکن نہیں: امریکی سینیٹر
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک، اٹلانٹا اور فیلا ڈلفیا شہروں کے دسیوں ہزار لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
پولیس کی وحشیگری اور ٹرمپ کی حمایت
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا، غلامی کا ایک اور سیمبل غرق
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶امریکا میں نسلی امتیاز اور نسل پرستی کے خلاف عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور امریکی عوام نے غلاموں کی تجارت میں ملوث ایک اور مجسمے کو توڑ کر پانی میں پھینک دیا۔
-
اب امریکی پولیس کے کرتوت سامنے آر ہے ہیں!
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱جب سے امریکہ اور اسکے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہوا ہے، تب سے آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے ذریعہ روا رکھے گئے ظلم و تشدد کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن سے انسانی حقوق اور مساوات کے کھوکلے نعرے لگانے والے امریکہ کی قلعی اچھی طرح کھل گئی ہے۔
-
ٹرمپ امریکی عوام سے بے جا توقع نہ رکھے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہی امریکی عوام کی جانب سے نظم و ضبط پر عمل درآمد کرنے سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبے کو تسلیم نہ کرنے کا باعث بنی ہے۔
-
لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰گزشتہ روز لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پریس ٹی کے رپورٹر رابرٹ اینلاکش پر بھی بعض نسل پرستوں نے حملہ کیا۔
-
امریکی خفیہ ادارے نے اعتراف کیا تو امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو نسل پرست اور دھوکے باز کہا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴امریکہ کے خفیہ ادارے نے وائٹ ہاؤس کے سامنے نسل پرستی کے خلاف پُر امن مظاہرہ کرنے والوں پر سی ایس گیس اور مرچوں کا اسپرے استعمال نہ کرنے کا دعوی واپس لے لیا ہے۔
-
لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰پولیس کی بندشوں کے باوجود لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔