-
فرانس میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں شدت
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۲فرانس کے وزیر داخلہ برنار کازینو نے اپنے ملک میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکا: مینے سوٹا اور کیلی فورنیا ریاستوں میں سیاہ فام شہریوں پر تشدد اور پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۳امریکی ریاستوں مینے سوٹا اور کیلی فورنیا میں شہری حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوں نے امریکا میں سیاہ فام شہریوں پر تشدد اور ان کے سلسلے میں پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
امریکا: مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۴امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان جج کو قتل کی دھمکیاں
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۸امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان جج کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
-
کینیڈا کی حکومت ملک کے اصلی باشندوں کے بچوں کو ان کےوالدین سے الگ کرنے پر معافی کی طلب گار
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۳حکومت کینیڈا نے پچھلے سو سال کے دوران ملک کے اصلی باشندوں کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کئے جانے کے غیر انسانی عمل پر عذر خواہی کی ہے۔
-
امریکہ میں پولیس کے تشدد ، نسل پرستی اور عدلیہ کی جانبداری کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۷امریکا کے شہر بالٹی مور کے عوام نے پولیس کے تشدد، نسل پرستی اور عدلیہ کی جانب سے پولیس کی حمایت کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔