-
امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔
-
امریکہ میں کورونا: ایک ہلاک، واشنگٹن میں ہنگامی حالت کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴امریکا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکت کے بعد واشنگٹن میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-
-
کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔
-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا پنٹاگون کا اعتراف
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بزدلانہ طریقے سے قتل کرنے پر، امریکہ سے سخت انتقام لینے کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایران نے آٹھ جنوری کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے پر متعدد میزائل برسائے تھے-
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہرے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ہزاروں امریکی خواتین نے واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں انہی دنوں مسلسل چوتھے برس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکی خواتین کا زبردست مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵امریکی خواتین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف لگاتار چوتھے برس بھی سڑکوں پر نکل کر زبردست مظاہرہ کیا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہنے پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹امریکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے اور اسی سلسلے میں ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں شدید کردی ہیں- ان پابندیوں کے بے نتیجہ ہونے کے باوجود واشنگٹن بدستور، پابندیوں میں اضافے پر تاکید کر رہا ہے-
-
جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔