-
اسماعیل ہنیہ کا پاک خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا، ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا پاک خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
اسلامی مراکز کو بند کیا جانا، اسلام دشمنی اور ایک سیاسی اقدام ہے: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ جرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا اسلام دشمنی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لئے اٹھایا گيا ایک سیاسی اقدام ہے اور جرمن حکومت کو اس کے نتائج قبول کرنا چاہیے۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
مسجد پر چھاپے اور اسلامی مراکز کو بند کرنے پر جرمن سفیر کی ایرانی دفتر خارجہ طلبی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵جرمنی میں متعدد اسلامی مراکز کی بندش پر جرمن سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گيا۔
-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسائل کے حل میں امریکا ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران کے نگراں وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ چاہے ایٹمی مذاکرات ہوں یا مسئلہ فلسطین اور غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ہوں، امریکا نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف یہ کہ وہ راہ حل کا حصہ نہیں بن سکتا بلکہ خود بنیادی رکاوٹ ہے۔
-
ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ پر حملہ، الزام ایران پر، پس پردہ کون؟ ایران نے بتائی وجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ٹرمپ پر ہونے والے حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے۔
-
دنیا کے کسی بھی ملک کو دھمکیوں سے ڈرایا جانا بند ہو، کثیر جہتی نظام کو استحکام بخشا جائے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کثیر جہتی نظام کے استحکام پر زور دیا ہے۔