-
خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔
-
اجتماعی قبریں غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا کھلا مصداق : ایران
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ نے ناصر اسپتال میں سیکڑوں مریضوں ، زخمیوں اور میڈیکل عملے کی اجتماعی قبریں ملنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم نسل کشی کا کھلا مصداق ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس سےایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایرانی مفادات کے خلاف ہر قسم کی فوجی مہم پسندی کی تکرار سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے۔
-
نیویارک پہنچنے پرایران کے وزیر خارجہ کا انٹرویو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ وعدہ صادق آپریشن کے بعد ہم نے امریکہ کو ایک اور پیغام بھیجا ہے اور یہ کہ ہم علاقے میں کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے۔
-
اسرائیل کے خلاف حملے، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا قانونی حق ہیں: وزارت خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے ردعمل کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ یہ جوابی اقدام ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا جائز اور قانونی حق ہے-
-
غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱اسپین کے وزیراعظم نے خبردار کیا ہےکہ غزہ جنگ کے خلاف صیہونی حکومت کا غیر مناسب ردعمل، مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرہ اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے، جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام کے صدر اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سزا ملنا یقینی ہے۔
-
ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیلی حملے کے لئےامریکا کی جواب دہی پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اسے جواب دینا پڑے گا۔