-
مذاکرات میں ایران کے مطالبات منطقی و قانونی ہیں، ناصر کنعانی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں تہران کے مطالبات مکمل واضح، منطقی و قانونی ہیں۔
-
کنیڈا کی ایرانی میڈیا پر پابندیاں، ایرانی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی خودمختاری کے دعوے دار کینیڈا نے ایران کے کئی ذرائع ابلاغ، صحافتی شخصیات اور خبررساں اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
جوزف بورل کا باغ اور جنگل والا بیان سامراجی سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰یورپ باغ ہے اور باقی دنیا جنگل، یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے اس متنازعہ بیان پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
واشنگٹن کی توجہ مذاکرات پر نہیں ایران میں بلووں کی حمایت پر مرکوز
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے شرمانہ انداز میں اعلان کیا ہے کہ اس وقت واشنگٹن کی توجہ ایران میں ہنگاموں پر مرکوز ہے نہ کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات پر۔
-
ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲تہران میں برطانوی سفیر کو ایران میں برطانیہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات اور ایران مخالف پابندیوں کے سبب گذشتہ تین ہفتوں کے دوران تیسری بار وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی سفیر کو متنبہ کیا گیا کہ ایران جوابی اقدامات عمل میں لائے جانے کو اپنا حق سمجھتا ہے اور اس کا یہ حق محفوظ ہے۔
-
کسی کے دباؤ میں آئے اور نہ آئیں گے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کسی بھی دباؤ کے آگے جھکا ہے اور نہ ہی آئندہ جھکے گا بلکہ اس کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا۔
-
ایران نے کینیڈا کو یاد دلایا، اجتماعی قبریں بھول گئے کیا؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ دنیا کینیڈا کی اجتماعی قبروں کو فراموش نہیں کر سکی ہے۔
-
جوبائیڈن پہلے امریکہ کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں: ایران
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر انسان دوستی کا ڈھونگ رچانے سے پہلے، اپنے ملک کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں۔
-
یو این جی اے کے دوران ایران اور امریکہ کے مابین پیغامات کا تبادلہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بھی ایران اور امریکہ کے مابین پیغامات کا تبادلہ ہوتا رہا۔
-
دشمن کی شرارتوں کا دندان شکن جواب دیں گے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳ایران نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کو کمزور کرنے والے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔