-
امریکا کی مخاصمانہ رپورٹ ایران کی جانب سے مسترد
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کو اب خوابوں کی دنیا سے باہرآ جانا چاہئیے: ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ، ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں کو دوبارہ بحال کرنے کے درپے ہے تو یہ صرف اس کی خام خیالی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے ارکان امریکہ کو لگام دیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے رکن ممالک کو چاہئے کہ وہ امریکہ کواس بات کی اجازت نہ دیں کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو حربے کے طور پر استعمال کرے۔
-
امارات او راسرائیل کا معاہدہ غداری ہے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی بحالی کی مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
خلیج فارس تعاون کونسل، ایران مخالف لابی کی ترجمان: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے حوالے سے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل اپنی نا اہلی کے عروج پر ہے۔
-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰ترجمان وزارت خارجہ نے تین روز جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان کے اس اقدام سے افغانستان میں مفاہمت کے حصول کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔
-
امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶امریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ووہان لیب کی پاکستان میں خفیہ مشن کی خبر، پاکستان نے کی تردید
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴پاکستان کی وزارت خارجہ نے آسٹریلیائی ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو خارج کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں ووہان لیب کی خفیہ سرگرمیاں جاری ہیں۔