-
واشنگٹن میں چین کے سفارتکاروں کو موت کی دھمکیاں
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف دشمنانہ اقدامات پر اسے متنبہ کیا ہے۔
-
ایران علاقائی ممالک کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی رکھتا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران مغربی ایشیا کے تمام ممالک کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن پرتاکید
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی یونین کے فیصلے پر عراق کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷عراق کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے فیصلے پر ایک بار پھر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ اور چین میں شدید اختلافات، امریکی سفیر چین کی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸چین کی وزارت خارجہ نے آج رات بیجنگ میں امریکی سفیر کو طلب کر کے چین کے خلاف امریکی حکومت کے اقدامات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
-
غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف سنجیدہ اقدام کیا جائیگا : ایران
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳ایران کی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سنجیدہ قدم اٹھائے گا۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں روس طالبان مبینہ گٹھ جوڑ سے ٹرمپ بے خبر
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲امریکی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کے خلاف روس کی مبنیہ سازش کا علم نہیں تھا۔
-
ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
-
پاکستان نے FATF کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان اور میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردیا۔