-
امریکا اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران کا مطالبہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
انقرہ حکومت کے خلاف کیے گئے فیصلے مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ایران سے باہمی تعاون کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ایران سے باہمی تعاون کا فروغ ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں اجلاس کا وقت مناسب نہیں: ایران
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزب بورل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے ۔
-
شام پر امریکی حملے کی ایران کی طرف سے مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر امریکی حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشرقی شام کے علاقوں پر امریکی افواج کے غیر قانونی اور جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان علیحدگی سے پہلے تک ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کر رہا تھا۔
-
روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴روس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود نارڈ اسٹریم ٹو نام سے موسوم گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔