-
فلسطین میں صیہونی قبضے کے ہوتے ہوئے امن و آشتی ناممکن: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے فلسطین کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم الارض فلسطین، فلسطینی عوام کی جدو جہد کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے جنگ بندی کی اپیل کی، ایران نے خیر مقدم کیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے افغانستان میں ہمہ گیر جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
ایران مخالف پابندیاں ختم کرائے اقوام متحدہ: ظریف
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کو امریکی جھوٹ، نفرت اور تشدد جیسے خطرناک جراثیم کا سامنا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کسی خاص قوم اور علاقہ سے مخصوص نہیں ہے اور یہ ایک عالمی چیلنج بن چکا ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔
-
ایران کی مدد کا امریکی دعوی، محض پروپیگنڈہ اور منافقت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے کرونا وائرس کے مقابلے میں ایران کی مدد کے دعوے کو پروپیگنڈا، ریاکارانہ اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکام کی حالیہ دھمکیوں کے رد عمل میں کہا کہ ہم علاقے اور شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
کرونا وائرس کا پھیلاؤ، سعودی عرب نے عمرہ پر پابندی لگادی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰سعودی عرب نے نئے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے عمرے کی ادائیگی اور روضہ نبوی کی زیارت پر پابندی عائد کردی ہے۔