-
عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو، ایران کے حالات پر بھی ہوئی بات چیت
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ کایا کالاس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام کھلا خط، امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کے قبول نامہ کا کیا ذکر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں غاصب صہیونی حکومت کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ایران کے پر امن احتجاجی مظاہروں کو کشیدگی اور بلوؤں کی طرف لے جانے کے حوالے سے تہران کے موقع کی وضاحت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
-
ایران سے دشمنی رکھنے والے بعض ممالک اس ملک کی داخلی صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہيں: ترکیہ وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ترکیہ کے وزیرخارجہ نے ایران کی داخلی صورت حال اور امریکہ و صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے ایران کے داخلی مسائل اس ملک کے اندر سے حل ہونا چاہئے۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے ميں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے امن و استحکام کے تحفظ پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔