-
ترکیہ میں ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترکیہ کے دورے کے موقع پر حماس کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایک بات سب کو معلوم ہونی چاہیے اور وہ یہ ہے کہ شہید سنوار کی شہادت اور دیگر بہت سی شہادتوں کے بعد بھی حماس زندہ ہے، اپنی جگہ باقی اور فلسطین کی ایسی حقیقت ہے جس کو نہ کوئی ختم کرسکتا ہے اور نہ ہی نظرانداز کرسکتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد قائم کرنے پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱ایرانی وزیر خارجہ نے مصری ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو میں صیہونی جارحیت اور علاقے کے ملکوں کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد کے امکان کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں بحران و بدامنی کی وجہ غاصب صیہونی حکومت ہے جس کی جارحیت کو بین الاقوامی ادارے بھی کنٹرول نہیں کر سکے ہیں
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
علاقائی ممالک کشیدگی کم اور مغربی ممالک کشیدگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
یورپ کی تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو کی خبیث پالیسی کا دور ختم ہو گیا: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء کے علاقے میں یورپ کی تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو کی خبیث پالیسی کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایران اور اردن دونوں ہی علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
-
جرمنی اپنے موقف پر نظرثانی اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرے : جہاد اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اردن میں اس ملک کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن حسین سے ملاقات میں علاقے کے اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔