-
مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔
-
پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام اور کشیدگی سے اجتناب پر تاکید کی ہے
-
ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۳ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰سید عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان پہنچ گیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ چین کے دورے پر روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ منگل رات چین روانہ ہوئے ہیں۔
-
انداز جہاں: پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ افغانستان
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/21
-
انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/20
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے