-
خطے میں امن و استحکام کے لیے تہران اور ریاض کا سفارتی رابطہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵مصر نے ایران اور امریکہ کے اختلافات کے سفارتی حل کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
ایران تمام ممالک خصوصاً ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے: عراقچی
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک خصوصا ایشیائی ممالک کے ساتھ پائیدار، عادلانہ اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات میں توسیع کا خواہاں ہے۔
-
تہران واشنگٹن تناؤ برقرار، بحران روکنے کیلئے سفارتی رابطے جاری
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳امریکہ کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں اور فوجی سرگرمیوں کے ساتھ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کے امکانات پر قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم سفارتی پیغامات، رابطوں اور علاقائی کوششوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحران کو قابو میں رکھنے کے لئے بھی سنجیدہ اور ہم آہنگ کوششیں جاری ہیں۔
-
ایران خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور اسے غیر قانونی جارحیت سے بچانے کے لیے علاقائی ممالک کے ساتھ بات چیت اور تعاون کے لیے ہمیشہ تیار ہے : سید عباس عراقچی
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے قیام اور اسے غیرقانونی جارحیتوں سے محفوظ رکھنے کے لئے خطے کے ممالک کے ساتھ تعاون و اشتراک عمل کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے ۔
-
کیوبا نے بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹کیوبا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے غیر معمولی خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوانا ان خطرات کے پیش نظر بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کر رہا ہے۔
-
استنبول میں وزیر خارجہ کی ترکیہ کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنے دورہ ترکیہ میں میزبان ملک کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کے درپے نہیں رہا ہے
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ترکیہ کے دورے پر، علاقائی حالات پر مشاورت جاری
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی تر کیہ کے دورے پر ہیں جہاں وہ اپنے ترک ہم منصب سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہيں ۔
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے آج ٹیلیفونی گفتگومیں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
ایران کے خلاف جنگ اور پابندیوں کے مخالف ہیں ؛ پاکستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کو عالمی برادری کا اہم ملک قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔