-
روس اور ترکی کے صدور کی ملاقات منسوخ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۰کرملن ہاؤس نے روسی صدر سے ترک صدر کی ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھے سو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
-
بشار اسد کی برطرفی کی شرط منظور نہیں، روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۴روس نے داعش مخالف اتحاد کے قیام کے لیے صدر بشار اسد کی برطرفی کی شرط کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا روس کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷روس نے مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے
-
روسی صدر نے طیارہ سانحے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۰مصر میں تباہ ہونے والے روسی طیارے کے ملبے سے دھماکہ خیز مواد کے آثار ملنے کی تصدیق کے بعد صدر ولادی میرپوتن نے اس میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ۔
-
داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے، پوتن
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ماسکو لندن تعاون کی ضرورت پر روس کی تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۸روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف ماسکو لندن تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
امریکی اور روسی سربراہوں نے شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷امریکی اور روسی سربراہوں نے ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کے موقع پرملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
-
ایران اور روس کے باہمی روابط میں توسیع پر تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸ایران اور روس نے باہمی روابط میں مزید فروغ اور استحکام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔