-
ویانا مذاکرات کا نتیجہ مقابل فریق کے عملی ارادے پر منحصر ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں مقابل فریق کو عملی عزم و ارادے کامظاہرہ کرنا ہوگا
-
ویانا مذاکرات سے متعلق دعوے کی تردید
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں غلط رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے بارے میں کچھ غلط رپورٹوں اور افواہوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں فیصلے کی گھڑی آن پہونچی ہے: علی باقری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے ویانا مذاکرات میں ہونے والی تازہ پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مذاکرات کے دوسرے فریقوں کی طرف سے فیصلہ لینے کی گھڑی آن پہونچی ہے جبکہ روس اور چین کے نمائندوں نے بھی عنقریب کسی مفاہمت کا عندیہ دیا ہے۔
-
اندازجہاں - افغان عوام کے اثاثوں کی چوری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 16/ 02/ 2022
-
امریکی فطرت میں رچی بسی وعدہ خلافی معاہدے کے لیے خطرہ ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافیوں کو دیکھتے ہوئےضروری ہے کہ امریکی کانگریس واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے لیے سیاسی بیان جاری کرے۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار کی آئی اے ای اے ڈائرکٹر جنرل سے گفتگو+ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ و سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی سے ویانا میں ملاقات کی جس میں ایران کے خلاف غیرقانونی و ظالمانہ پابندیوں کے ہٹنے کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔
-
معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے کہا ہے کہ معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ