-
امریکی وفد سے ایرانی مذاکراتی وفد کے رابطے غیر سرکاری اور تحریری ہیں، اس سے زیادہ کی ضرورت بھی نہیں: علی شمخانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں موجود امریکی وفد کے ساتھ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے رابطے غیرسرکاری تحریری تبادلے کی شکل میں انجام پائے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کے حوالے سے مغرب شور و غل کے درپے، ایران اپنے موقف پر اٹل
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور ایک مہینے سے جاری ہے اور اس درمیان ایران و چار جمع ایک گروپ کے رکن ملکوں کے اعلی مذاکرات کاروں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران و روس کے درمیان خوشگوار تعاون جاری ہے، حسین امیر عبداللہیان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ہوئی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایران و روس کے درمیان تعاون اور زیادہ فروغ پائے گا
-
ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ویانا میں علی باقری اور انریکہ مورا کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار کے مابین ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: امریکی صدر
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
-
ویانا میں مذاکرات جاری، پابندیوں کے خاتمے کو لے کر ایران اپنے موقف پر قائم، مغربی فریق سست روی کا شکار
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں ہٹانے کے لئے جاری ویانا مذاکرات کے عمل میں تین یوروپی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے سینیئرمذاکرات کار کا اجلاس ہوا۔