-
ویانا مذاکرات کے نتائج سے ہٹ کر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے، وزیرخارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں ایشیا کو فوقیت حاصل ہے اور ہم ویانا مذاکرات کے نتائج پر توجہ دیے بغیر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے۔
-
ویانا مذاکرات کے موقع پر امریکہ کا نیا شوشہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے ویانا مذاکرات شروع ہونے کے ساتھ ہی نیا دعوی کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷ویانا میں مذاکرات کے ساتویں دور کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی شرکاء نے مختلف نشستوں میں پابندیوں کے خاتمے اور جوہری مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مغرب سے وعدوں پر عمل کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
باتیں بہت کر چکے، اب کچھ کام کیجیئے، ایران کا مغربی ممالک کو مشورہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵باتیں بہت ہو چکی ہیں، اب کام کا وقت ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے مغربی فریقوں سے کہی ہے۔
-
ترکی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مخالف ہے: ترک اسپیکر
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴ایران اور ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں میں دونوں ممالک کے موقف کے پیش نظر دو طرفہ تعاون کی سطح کو بڑھانے اور تہران-انقرہ جامع تعاون کی دستاویز کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔
-
ویانا معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں: ایران
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ویانا میں معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ایران و چین کے مذاکرات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱ایران کے مذاکرات کار نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ویانا میں پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مختصر وقفے کے بعد ویانا مذاکرات آج سے پھر شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات کا شروع ہونے والا نیا سلسلہ مختصر وقفے کے بعد آج سے پھر آگے بڑھے گا۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران کی سنجیدگی پر زور
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ