-
بے عمل یورپ ایران کے مزید عمل پر مُصِر، اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ دہرایا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بے عملی کا مظاہرہ کرنے والے تین یوروپی ملکوں نے ایران سے اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے احیاء کی ضرورت پر زور
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے ہوتے ہوئے تحمل یا تعمیری اقدامات کی توقع فضول ہے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی مذاکرات میں واپسی کو مسترد نہیں کرتا تاہم پابندیوں کے خاتمے کے بغیر اُس سے تعمیری اقدامات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات جلد شروع کئے جائیں: روس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱روس نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے احیاء کے لئےمذاکرات جلد از جلد شروع کریں اور حقیقت پسندی سے کام لیں۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے ویانا مذاکرات کے جلد از جلد آغاز کا مطالبہ کیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶روس نے ایران اور چار جمع ایک کے مابین جوہری موضوعات پر ہونے والے ویانا مذاکرات کے جلد سےجلد دوبارہ آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف قرارداد کی ضرورت نہيں ، گروسی
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۳آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر نے تہران سے واپسی پر ویانا ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران ، ایران کے ساتھ معاہدے پر روشنی ڈالی اور کہا کہ بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرارداد کی ضرورت نہيں ہے ۔
-
آئی اے ای اے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھائے، تل کا تاڑ نہ بنائے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی تنظیم آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل کی سیف گارڈ اور جوہری معاہدے جے سے پی او اے کے بارے میں رپورٹ پر رد عمل میں کہا ہے کہ یہ ادارہ اپنی پیشہ ورارنہ ذمہ داریوں کو انجام دے اور دوسروں کے دباؤ میں آکر موضوع کو سیاسی نہ بنائے۔
-
ویانا مذاکرات با مقصد جاری رہیں گے،فریق آئی اے ای اے کو سیاسی آلہ کار بنانے کی کوشش نہ کریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ویانا مذاکرات کے جاری رکھنے کے ساتھ ہی آئی اے ای اے کو سیاسی مقصد کے حصول کا آلہ کار بنانے کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔