-
حکومت کی تبدیلی سے ایٹمی پالیسی نہیں بدلے گی، ویانا مذاکرات کی کامیابی مقابل فریق کے سخت فیصلے پر منحصر ہے: خطیب زادہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے چین جرمنی فرانس نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲چین جرمنی اور فرانس نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے تمام ترگنجائشوں سے کام لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو بہر صورت ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا: چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵چین کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی فوری طور پر واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کا احیا امریکا اور یورپ پر منحصر ہے
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر فریق مقابل عمل کرے، ایران کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر سلامتی کونسل کی تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ویانا مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں اپنے حقوق سے صرف نظر نہ کرنے پر زور
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کی کامیابی کی خاطر، اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: علی ربیعی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے اپنے حقوق سے چشم پوشی نہیں کی جائے گی ور اگر ہمارے اہداف پورے نہ ہوئے تو آئندہ حکومت مذاکرات کو جاری رکھے گی۔
-
امریکا اور یورپ سے معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ شیطنت سے باز نہیں آ رہا، اب ایران کے ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کو ویانا مذاکرات میں عدم پیشرفت کا باعث قرار دیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴امریکی وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کے غیر قانونی طور پر نکل جانے کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر دعوا کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی پیشرفت نے معاہدے میں امریکی واپسی کو دشوار بنا دیا ہے۔