-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات میں پیشرفت
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت نظر آگئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸امریکی وزارت خارجہ نے ویانا میں جاری ایٹمی بات چیت کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے تازہ دور میں پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱روس کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات اپنے آخری مرحلے کو پہونچ گئے ہیں۔
-
ایرانی عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈے پر کان نہیں دھرے، ترجمان حکومت ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوام نے اپنی بھرپور شرکت سے پابندیاں لگانے والوں اور انتخابات کے بائیکاٹ کی ترغیب دلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ہے۔
-
سمجھوتے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ویانا مذاکرات میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیشہ سے زیادہ کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم کچھ بنیادی مسائل ابھی بھی حل طلب ہیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے پر زور
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو نے بھی جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳نیٹو کے رکن ممالک کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کو دوبارہ زندہ اور بحال کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس میں ایران کا میزائل پروگرام شامل نہیں/ جی سیون فضول باتیں کر کے اپنا اعتبار خراب نہ کرے/ امریکہ کو اپنے عمل کے لئے ضمانت فراہم کرنا ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس اس کے میزائلی پروگرام کو محدود نہیں کرتی۔
-
بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے سے باز آجائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے، پابندیوں کے موثر اور عملی خاتمے کا اعلان کرکے زیادہ سے زیادہ شکست سے خود کو بچانے کی کوشش کرے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں کلیدی مسائل ہنوز باقی ہیں، سینیئر ایٹمی مذاکرات کار
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ چارجمع ایک گروپ کے ساتھ جاری ایٹمی مذاکرات میں بعض کلیدی مسائل ہنوز باقی ہیں اور ان کے بارے میں فیصلے کی ضرورت ہے۔