-
ٹرمپ کی انتخاباتی مہم کی ٹیم ہی کانگریس پر حملے میں ملوث تھی!
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کانگریس پر حملے میں ٹرمپ کی انتخاباتی کمپین کی ٹیم ملوث ہے۔
-
ٹرمپ کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں پومپئو، بائیڈن کی خارجہ پالیسی کو بنایا نشانہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے جو بائیڈن کی نئی خارجہ پالیسی کی شدید تنقید کرتے ہوئے اسے سمجھ سے باہر بتایا ہے۔
-
آدھے سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱امریکا کی آدھی سے زیادہ آبادی، ٹرمپ کو سخت سزا دیئے جانے کے حق میں ہے۔
-
جو بائیڈن کے وعدے اور دعوے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک ایک بار پھر سفارت کاری کے راستے پر واپس آگیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
ٹرمپ کی بھتیجی کا فیملی نیم بدلنے کا فیصلہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنا فیملی نیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھوں گا: ٹرمپ کی دھمکی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سے علیحدگی کے دو روز بعد خاموشی توڑ دی ہے اور اپنے آئندہ کے پروگرام کے بارے میں کہا ہے کہ، وقت آنے پر وہ کچھ کر گزریں گے۔
-
ٹرمپ دفع ہو گیا مگر ایران و خلیج فارس اپنی جگہ باقی ہیں: ظریف
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے...
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی متنازع فیصلوں کو تبدیل کر دیا ہے۔
-
بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد انتہا پسند گروہوں نے ملک کے کئی شہروں میں پر تشدد مظاہرے کئے اور بائیڈن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے خلاف نعرے لگائے۔